Swat +A -Aخوازہ خیلہ،دو گاڑیوں میں تصادم،6 افراد زخمی March 5, 2024 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تیز رفتار فلائنگ کوچ اور موٹر کار کے تصادم کے نتیجے میں زخمی تمام افراد کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اشتہار / Advertisement