Swat

مینگورہ، حالیہ بارشوں کی وجہ سے ایک اور مکان کی چھت گرگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حالیہ بارشوں کی وجہ سے مینگورہ میں ایک اور مکان کی چھت گر گئی۔ اکرم محلہ شاہدرہ میں محمد اسحاق کے گھر کی چھت گرگئی، تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مالک مکان کے مطابق لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔