مکرم شاہ ایڈوکیٹ انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام)مکرم شاہ ایڈوکیٹ انتقال کرگئے۔ مرحوم کی کو آبائی قبرستان انغاپور میں سپرد خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی انغاپور بونیر میں جاری ہے۔ مرحوم، پیپلز پارٹی کی سابق خاتون ایم پی اے نور سحر کے شوہر تھے۔
Intiqal