(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی عارف احمد نے سی ای جے اینڈ گیز کلائمیٹ چینج رپورٹنگ ایوارڈ جیت لیا۔ ایوارڈ 27 مارچ کو کراچی میں دیا جائے گا۔ سی ای جے او گیز کی جانب سے کلائمیٹ چینج پر ملک بھر سے صحافیوں کے مابین بہترین رپورٹنگ کا مقابلہ ہوا۔ سوات سے تعلق رکھنے والے عارف احمد نے کلائمیٹ چینج پر بہترین سٹوری بنائی جو ایوارڈ کی حقدار قرار پائی۔ عارف احمد کو کلائمیٹ چینج رپورٹنگ ایوارڈ 27 مارچ کو کراچی میں دیا جائے گا۔
Swat
