Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا پنچ روزہ سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا نیا پنچ روزہ سلسلہ شروع ہوگیا۔ بدھ کو مینگورہ شہر سمیت میدانی اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جو شام تک جاری رہا۔ بارش کی وجہ سے جاتی سردی لوٹ آئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا یہ سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔