(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش وبرف باری سے موسم پھر سرد ہوگیا۔ جمعہ کی رات سے میدانی علاقوں میں بارش اور کالام سمیت بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ ہفتہ کی صبح تک جاری رہا۔ بارش و برف باری کی وجہ سے سردی میں پھر اضافہ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار سے مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔
Swat
