Intiqal

پیپلز پارٹی کے عرفان چٹان کے والد انتقال کرگئے

پیپلز پارٹی کے عرفان چٹان کے والد انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے صدر عرفان چٹان کے والد محمد جان سپین دادا انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ فضل حیات چٹان شہید، سکندر حیات شہید، فرمان علی اور شجاعت کے بھی والد تھے۔ فاتحہ خوانی قمبر میں ہو رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں