Swat

سوات، اپریل کے مہینے میں برف باری،موسم سرد ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں اپریل کے مہینے میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب مینگورہ سمیت میدانی علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ کالام بازار، گرد و نواح اور بالائی علاقوں میں برف باری شروع ہوئی اور یہ سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہا۔ بارش و برف باری کے بعد میدانی علاقو میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔