Intiqal

وتکے، حاجی نذر حسین انتقال کرگئے

وتکے، حاجی نذر حسین انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی نذر حسین انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، فرمان علی کے والد اور اقبال حسین، بشیر حسین، زاہد حسین اور ممتازحسین کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی وتکے میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔