Swat +A -Aغالیگے نویکلے، نامعلوم افراد بجلی کا ٹرانسفارمر لے اُڑے April 13, 2024 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) غالیگے کے علاقہ نویکلے میں نامعلوم افراد بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کرکے لے گئے۔ چوروں نے ٹرانسفارمر کو بجلی بند کرکے ٹرانسفارمر کو کھمبوں سے اُتارا اور ساتھ لے گئے، جس کی وجہ سے علاقہ میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement