Intiqal

امان کوٹ، سردار حسین خان انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سردار حسین خان انتقال کرگئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ پی ٹی آئی جاپان کے رہنما اکبر حسین عرف لال دا، اقبال حسین، الطاف حسین، بخت روئیداد، بخت بیدار کے بھائی اور مشتاق حسین، ارشد حسین، زاہد حسین، اجمل خان قاری صاحب اور اکمل خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی عثمان خیل مسجد امان کوٹ میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔