Intiqal

ڈاکٹر لعل نور آفریدی کے بیٹے انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈاکٹر لعل نور آفریدی کے بیٹے اور حاجی محمد نور(مرحوم) کے پوتے ڈاکٹر محمد ریاض انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی گاؤں زنگلی نہر، کوہاٹ روڈ پشاور میں ہو رہی ہے۔مرحوم، ڈاکٹر طارق کے بھائی اور جہانزیب آفریدی اور ڈاکٹر فواد کے والد تھے۔ وہ ڈاکٹر گل نور، ڈاکٹر شہزاد نور اور انجینئر عابد نور کے بھتیجے اور جاوید آفریدی کے چچازاد بھائی تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔