Swat +A -Aخوازہ خیلہ، تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق April 17, 2024 11 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بچہ کوٹنئی خوازہ خیلہ میں موجود تھا کہ تیز رفتار موٹر کار نے ٹکر مار دی اور فرار ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement