Intiqal

رحیم اللہ فاروقی کی والدہ انتقال کر گئیں

رحیم اللہ فاروقی کی والدہ انتقال کر گئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام)رحیم اللہ فاروقی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ان کو آبائی قبرستان لنڈاکے، دکوڑک میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ منظور احمد استاذصاحب کی بھابھی، شریف اللہ فاروقی اور نعمان فاروقی کی چچی تھیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔