Swat

زمرد کان کا منیجر ملبے تلے دب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے زمرد کان کا منیجر ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔ سید رحمان ولد سلطان محمود ساکن شانگلہ حال بت کڑہ ڈیوٹی پر موجود تھا کہ اچانک کان کا ملبہ ان پر آگرا جس کے نتیجے میں وہ دب کر جاں بحق ہوگیا۔ کان میں کام کرنے والے اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے منیجر کی لاش ملبے سے نکال دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔