Intiqal +A -Aڈاکٹر امان الدین کی والدہ انتقال کرگئیں May 7, 2024 4 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) نور احمد، سردار احمد، بہار خان اور ڈاکٹر امان الدین کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی گلشن مسجد حاجی بابا لنڈیکس مینگورہ ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement