Swat

بریکوٹ، اسسٹنٹ کمشنر کمپلیکس عملہ اہلِ علاقہ کے لیے دردِ سر بن گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ بریکوٹ کے عوام نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کمپلیکس کے ملازمین وقت پر نہیں آتے جس کی وجہ سے سائلین کے کام بروقت نہیں ہوپاتے اور لوگوں کا قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے۔ عوام نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ضمن میں فوری اقدامات کریں، تاکہ عوام کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔