Intiqal

حاجی علی محمد مرحوم کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) انجمن تحفظ آڑتھیان سبزی منڈی مینگورہ کے سابق صدر حاجی علی محمد مرحوم کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی نزد سبزی منڈی کس روڈ علی مارکٹ مسجد نور میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔