Intiqal +A -Aنیاز احمد کی بیوہ انتقال کرگئیں May 11, 2024 5 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) نیاز احمد کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ تاج محمد مولوی صاحب کی بہو،ممتاز احمد اور کونسلر ریاض احمد کی بھابی تھی۔ فاتحہ خوانی کشورہ میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement