(باخبر سوات ڈاٹ کام)سابق جسٹس پشاور ہائی کورٹ شیر محمد خان کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس، نگران وزیرِ اعظم ناصر الملک، حاضرِ سروس اور ریٹائرڈ ججوں، وکلا، سیاست دان اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد ان کی رہائش گاہ گئے اور ان کے بیٹوں سے تعزیت کی۔ منگل کو ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی عدالتوں میں سوگ کی وجہ سے کام نہ ہوسکا۔
Swat
