Swat

بریکوٹ، خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ میں خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیا۔ ریسکیو کے مطابق ایک خاتون کو ڈیلوری کے لئے ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں خاتون کو تکلیف شروع ہوئی۔ گاڑی میں موجود ریسکیو کی خاتون اہلکار فرحہ دیبا نے خاتون کے شوہر کی اجازت سے محفوظ ڈلیوری میں اپنی خدمات انجام دیں۔ یوں خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیا۔ زچہ بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔