Intiqal +A -Aانگلینڈ، آفتاب خان انتقال کرگئے May 22, 2024 2 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)آفتاب خان انگلینڈ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کا جسد خاکی آج وطن پہنچایا جائے گا۔ مرحوم، فضل سبحان کے صاحبزادے اور خورشید خان کے بھتیجے تھے۔ فاتحہ خوانی جرندو بنڑ توتانوبانڈی میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement