(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق تحصیل ناظم سوات اور مسلم لیگ ن کے رہنما سید اکبر شاہ باچا لالا کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، قائم علی شاہ،بینک آف پنجاب کے منیجر حامد علی شاہ کی والدہ،ڈاکٹر سردار علی شاہ،مظہر علی شاہ،ڈاکٹر اصغر علی شاہ کی چچی تھی۔
Intiqal