Swat

تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ زین اور مراد روڈ پار کر رہے تھے کہ ایک تیز رفتار موڑ کار کی ٹکر سے زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے دونوں کو طبی امداد کے لئے بریکوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔