(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ چالی چپریال میں 45 سالہ شخص نے خود کشی کرلی۔ سید احمد المعروف کاکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے گھر میں گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔