Swat +A -Aسوات میں دوسرے روز بھی زلزلہ، شدت 4.5 ریکارڈ June 3, 2024 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کو ہونے والے زلزلے کی شدت4.5، زیرِ زمین گہرائی 85 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement