Swat

سوات، تحریکِ انصاف جمعہ کے روز طاقت کا مظاہرہ کریگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نو مئی کے واقعات کے بعد تحریکِ انصاف کل جمعہ کو سوات میں طاقت کا مظاہرہ کریگی۔ اس سے پہلے تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ کی اجازت مانگی تھی، لیکن بعد میں انہوں نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا اور سوات میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا۔ شیڈول کے مطابق کل ہفتہ کو گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں جلسہ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا جس سے مرکزی چیئرمین بیرسٹر گوہر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیر اعلیٰ امین گنڈا پور اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔