Swat

ملابابامینگورہ، فریقین میں تنازع پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے محلہ ملا بابا میں فریقین کے درمیان مویشی کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فریقین کے درمیان تکرار کے بعد فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ اور چھریوں سے وار کیا، جس کے نتیجے میں ایک فریق سے ہارون ولد ظفر گل ساکن رحیم آباد اور دوسرے فریق سے سلمان ولد بدر منیر ساکن امانکوٹ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے فریقین کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔