Intiqal

گوگدرہ، اظہار الحق انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اظہار الحق عرف کاکی دادا انتقال کرگئے۔ مرحوم کو بالائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ زاہد الحق کے بھائی، اعجاز جہان، افتخار جہان کے چچا، انعام الحق اور احسان الحق کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی گوگدرہ میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔