Swat

سانحۂ مدین، گرفتار 30 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ مدین میں گرفتار 30 ملزمان کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ ان ملزمان نے 18 جون کو مدین میں سیالکوٹ کے ایک مہمان پر توہین قرآن مجید کا الزام لگاکر قتل کیا تھا۔ بعد میں اس کی لاش جلائی تھی۔ ملزمان کے وکلا نے ملزمان کی ضمانت اور پبلک پراسیکوٹر نے مخالفت میں دلائل دیں۔ دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت کے جج نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔