Swat +A -Aخوازہ خیلہ،دریاسے ایک شخص کی لاش برآمد July 11, 2024 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کر ریسکیو کو اطلاع دی جس کے اہلکاروں نے لاش دریا سے نکال کر شناخت کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردی۔ اشتہار / Advertisement