Swat

بریکوٹ، پولیس پر نامعلوم افراد کا حملہ، بھاری نفری علاقہ پہنچ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ڈپو چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے حملے کے بعد علاقہ میں پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی اور علاقہ میں حملہ آوروں کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ گذشتہ رات نامعلوم افراد نے سوات اور ملاکنڈ کے سرحدی علاقہ ڈپو میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی تھی جس میں دو پولیس اہلکار جاوید اور رحمت زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں