Swat

سوات، ایک سیاح سمیت مزید دو افراد دریامیں ڈوب گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایک سیاح سمیت مزید دو افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے۔ مانکیال بحرین کے مقام پر سیالکوٹ سے اہل خانہ کے ہمراہ آنے والے بارہ سالہ حنزلہ ولد عبدلقدوس دریا کنارے کھڑا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے دریا میں گر گیا۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو کے غوطہ خوروں نے لاش کی تلاش شروع کردی۔ کبل میں چودہ سالہ اسرار ولد عبدالعلیم ساکن نصرت دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ مقامی لوگوں نے ڈاگے کے مقام پر اس کی لاش دریا سے نکال دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔