Intiqal +A -Aپرنسپل گلیار کی اہلیہ انتقال کرگئیں August 1, 2024 7 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)پرنسپل گلیار کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، فضل کی ہمشیرہ اور ڈاکٹر فضل عظیم کی والدہ تھی۔ فاتحہ خوانی سرسینئی میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement