(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیر حمید الحق نے ضلعی سیکرٹریٹ سے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی آواز گھر گھر پہنچائیں گے۔ “حق دو عوام کو تحریک” کے ذریعے ضلع کے عوام کو منظم کریں گے۔ انہوں نے حکو مت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ، ناروا اور نا جائز ٹیکس ختم کیے جا ئیں۔
Swat
