Swat

ملم جبہ ایمبولینس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ کے علاقہ سر کمر کے مقام پر ایمبولینس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔