Swat +A -Aسوات، ایک اور نوجوان دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا August 25, 2024 10 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں ایک اور نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ 18 سالہ نعمان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں باغ ڈھیرئی میں دریائے سوات سے اس کی لاش نکال کر خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کی۔ اشتہار / Advertisement