Intiqal +A -Aسردار علی شاہ باچا انتقال کرگئے August 27, 2024 4 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)سردار علی شاہ باچا انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، ذیشان اور ہارون کے والد، شوکت اور جہان شیر کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی تلیگرام میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement