Swat +A -Aمینگورہ کا رہائشی موٹر وے حادثے میں جاں بحق August 28, 2024 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کا رہائشی موٹر وے حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔مینگورہ کے نواحی علاقے رحیم آباد کا قاری علی شاہ موٹر وے پر جا رہا تھا کہ اس کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement