Intiqal +A -Aابوہا، عبد الکریم سپین دادا انتقال کرگئے September 4, 2024 24 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)عبد الکریم سپین دادا انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، حضرت رحمان بابا اور عنایت الرحمان کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی ابوہا میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement