Intiqal

ڈاکٹرمحبوب علی کی دادی انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پریس کلب کے سابق چیئرمین اور جیو نیوز کے بیورو چیف ڈاکٹرمحبوب علی کی دادی انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، حاجی واحد زمان کی اہلیہ، ظفر علی، ہمایون، شوکت علی کی والدہ، حاجی رشید احمد کی خوش دامن، محمد بشیر، خالد، بخت اکبر، عثمان، حبیب النبی، سردار علی اور حیدر کی چچی تھیں۔ فاتحہ خوانی علی گرامہ میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔