Intiqal +A -Aظاہرخان انتقال کر گئے September 4, 2024 5 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) ظاہرخان انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ اظہارا ور ابرار کے والد، محمد اقبال اور جاوید اقبال کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی کوٹ میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement