Intiqal

سیدو شریف، مطہر شاہ باچا انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مطہر باچا ولدمیاں سید فرید باچا، ہیڈ کانسٹیبل محکمہ پولیس دوران تربیت ہنگو پولیس ٹریننگ سکول میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ان کی میت آبائی علاقہ سلام پور سیدو شریف میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔