Swat

27 ستمبر کو نشاط چوک میں امن مارچ ہوگا، مختیار خان یوسفزئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات قومی جرگہ کی جانب سے دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خلاف جمعہ 27 ستمبر کو نشاط چوک مینگورہ میں دو پہر دو بجے بڑا امن مارچ ہوگا، جس میں سوات کی تمام سیاسی جماعتوں کے کارکن، مقامی قائدین، تاجر، وکلا اور دیگر تنظیموں کے عہدیدار اور کارکنان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ سوات قومی جرگہ کے سربراہ مختیار خان یوسفزئی کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں اور تمام علاقوں کے لوگوں کو دعوت دی گئی ہے جو جلوسوں کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔