Intiqal +A -Aشاہ جہان المعروف شاہ جی انتقال کرگئے September 23, 2024 11 مناظرہ Intiqalشاہ جہان المعروف شاہ جی انتقال کرگئے (باخبر سوات ڈاٹ کام) شاہ جہان المعروف شاہ جی انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ صحافی جاوید اقبال میر خان خیل کے چچا تھے۔ فاتحہ ڈبو مسجد مین بازار میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement