Swat +A -Aمٹہ، خاتون کی بوری بند لاش برآمد October 16, 2024 38 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کے علاقے کوز شیر پلم میں خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی جس کو شناخت کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement