Intiqal

جسٹس(ر) مفتاح الدین انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جسٹس(ر) مفتاح الدین انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان پارڑئی تحصیل بریکوٹ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ سیشن جج جمال الدین کے بھائی اور سول جج شہزاد خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ پر ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔