Intiqal +A -Aاحسان اللہ انتقال کر گئے October 24, 2024 10 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) احسان اللہ انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ جسٹس (ر) عطاء اللہ خان، ڈاکٹر ابراہیم خان (مرحوم)، کریم اللہ کے بھائی، زاہد اللہ، حمید اللہ کے والد اور شوکت سلیم ایڈوکیٹ کے چچا تھے۔ اشتہار / Advertisement