Swat

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات،سوات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سوات کے پولنگ اسٹیشن پر عاصمہ جہانگیر گروپ نے کامیابی حاصل کرلی۔ میاں محمد روف عطا نے صدارت کے عہدے کے لئے 20 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔ مدِ مقابل منیر احمد خان کا کڑ کو 12 ووٹ ملے۔ جنرل سیکرٹری کے لئے ملک زاہد اسلم اعوان نے 17 ووٹ لئے اور مد مقابل سلمان منصور کو 15 ووٹ ملے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔