Intiqal +A -Aپرنسپل (ر) کریم داد کی اہلیہ انتقال کرگئیں December 13, 2024 9 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)پرنسپل (ریٹائرڈ) کریم داد کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان عثمان آباد مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ ظفر جمال ایڈوکیٹ، ڈاکٹر انور جمال،ارشد جمال اور کیپٹن منیب جمال کی والدہ تھیں۔ اشتہار / Advertisement